میرا سفرِ سخن جہاں بہت کٹھن رہا ہے وہاں یہ ایک ضدی، سر پھرے مسافر کے گرنے پھر اٹھنے کا بھرپور آئینہ دار بھی رہا ہے،ایک قدم سے شروع کیا گیا یہ سفر سینکڑوں میلوں کا سفر طے کرنے کے بعد منزل سے ہمکنار ہونے کی ایک داستان بھی ہے، کئی ایسے مواقعے آئے کہ امید کی شمع کو ناامیدی کی بادِ مخالف سے بڑی مشکل سے بچایا، کبھی اپنی ضد کو خود ساختہ زنداں کہا اور کبھی ارادے کی پختگی کو اپنی طاقت گردانا، لیکن سفرِ سخن نے مجھے حالات کے تپتے صحرا سے بھی گزرنے کا کہا تو میں گزرا، منزل صرف اور صرف یہی تھی کہ کبھی تو ایسا شعر کہنے میں کامیاب ہو جاؤں جس کو اہلِ سخن عروضی اصولوں کے مطابق تو کہیں
تفاصيل الكتاب: |
|
ISBN-13: |
978-620-0-08961-8 |
ISBN-10: |
6200089612 |
EAN: |
9786200089618 |
لغة الكتاب: |
Arabic |
By (author) : |
اعجاز کشمیری |
عدد الصفحات: |
144 |
النشر في: |
2020-09-01 |
الصنف: |
Art |